من خصائص يوم الجمعة (باللغة الأردية)
جمعہ کے دن کی بعض خصوصیات پہلا خطبہ اے شریفوں کی جماعت!اللہ نے اپنی بعض مخلوق کو بعض مخلوق پر، اپنی جانب سے انہیں منتخب فرماکر،اور ان کی عزت وتکریم کرکے، انہیں فضیلت و برتری عطا کی ہے: ﴿ وَرَبُّكَ يَخْلُقُ مَا يَشَاء ...
